اخلاص مند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سچا دوست، مخلص۔ "اخلاص مند اور بے غرض اور بامروت دوست چاہتا ہوں۔"      ( ١٩٢٢ء، گاندھی نامہ، حسن نظامی، ٥ ) ٢ - پرخلوص، بے غرض، بے لوث (طبیعت یا مزاج وغیرہ) "طبیعت اخلاص مند جادۂ اعتدال سے منحرف ہے۔"      ( ١٩٠٦ء، مخزن، لاہور، جون، ٤١ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اِخْلاص' کے ساتھ فارسی زبان سے 'مند' بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔

مثالیں